لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ گزشتہ ایک سال سے پوئرٹو ریکن گلوکار جے کورٹز کے ساتھ تعلق میں تھیں، تاہم گزشتہ دنوں انہوں نے اس تعلق کو توڑ دیا مگر اس کی وجہ بیان نہیں کی تھی۔
حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے ایک ٹویٹ جے کورٹز کے ساتھ تعلق ختم کرنے کی وجہ کے متعلق بھی عندیہ دے دیا ہے۔
اداکاسرہ میا خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ایک دروازے پر ’Manipulation Room‘ کی تختی لگی ہوئی ہے،اس تصویر کے ساتھ میا خلیفہ ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ”مرد کہتے ہیں کہ میں ایک جگہ کے متعلق جانتا ہوں، آؤ تمہیں وہاں لے چلوں۔“
Men be like “I know a place” and take you here pic.twitter.com/8P3PsbnPSJ
Advertisement— Mia K. (@miakhalifa) August 19, 2022
رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ کی اس ٹویٹ سے اشارہ ملتا ہے کہ جے کورٹز کا اداکارہ کے ساتھ رویہ صحیح نہیں تھا اور بے وجہ حکم چلانے والا تھا، جس پر اداکارہ نے اس سے علیحدگی اختیار کی۔
اس کے بعد میا خلیفہ نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ ”میں تمہارے ٹوتھ برش سے اپنے زیورات صاف کر رہی ہوں۔“
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس ٹویٹ کے ذریعے بھی میا خلیفہ نے جے کورٹز کے ساتھ اپنا تعلق ختم ہونے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
