Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ انوشے عباسی کی سیاہ لباس میں شرمنا ک تصاویر وائرل، صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

Now Reading:

اداکارہ انوشے عباسی کی سیاہ لباس میں شرمنا ک تصاویر وائرل، صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشے عباسی اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نےاپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشے عباسی نے سیاہ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشے عباسی نے اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)

اداکارہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی،کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

واضح رہے کہ انوشے عباسی نے  ڈرامہ سیریل ’بے نام‘، ’رقصِ بسمل‘، ’پیارے افضل‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Anoushay Abbasi's new bold photos set internet on fire

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر