Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان کا دھماکے دار فوٹو شوٹ، شاہ رخ خان کے دلچسپ کمنٹ نے تصاویر کو وائرل کروادیا

Now Reading:

آریان خان کا دھماکے دار فوٹو شوٹ، شاہ رخ خان کے دلچسپ کمنٹ نے تصاویر کو وائرل کروادیا

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جو انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔

آریان خان نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ، جس میں ان کا ڈیشنگ لُک قابل دید ہے۔

 بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ ان کے بچے بھی کافی مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر آریان خان اور سہانا خان کی بھی کافی فین فالوئنگ ہے۔

آریان اور سہانا دونوں کو دو ملین سے زیادہ لوگ سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔

ان تصویروں میں وہ اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح نظر آرہے ہیں ۔ فینس کو آریان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں۔

Advertisement

یہ تصویریں سوشل میڈیا پراس وقت زیادہ وائرل ہوئی جب آریان خان کے والد شاہ رخ خان نے کچھ  ایسا دلچسپ کمنٹ کیا کہ  وہ سرخیوں میں آگیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aryan Khan (@___aryan___)

Advertisement

آریان کی ان تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا کہ سچ میں اچھے لگ رہے ہو ۔ ویسے وہ گرے ٹی شرٹ میری ہے!!!! ۔

تصاویر دیکھیں:

آریان کی  تصویر پر شاہ رخ خان کے اس کمنٹ پر چھ سو سے زیادہ لوگوں نے کمنٹ کرکے ہنسنے والا ایموجی شیئر کیا ہے ۔

Advertisement

چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی آریان خان کی تصاویر پر اب تک دو لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ہے ۔

 آریان خان انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتے ہیں اور آئے دن اپنے چاہنے والوں کیلئے اپنی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر