Advertisement
Advertisement
Advertisement

پر امید ہوں کہ پاکستان یہ میچ جیتے گا،امر خان

Now Reading:

پر امید ہوں کہ پاکستان یہ میچ جیتے گا،امر خان

دیگر شائقین کرکٹ کی طرح پاکستانی اداکارہ امر خان بھی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے لیے  پر امید ہیں ۔

امر خان نے کہا ہے کہ ’میں پر امید ہوں کہ پاکستان یہ میچ جیتے گا، پاکستانیوں کی اکثریت بھی سمجھتی ہے کہ آج کا میچ گرین شرٹس ہی جیتے گی۔

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امر خان  کا کہنا تھا کہ شادی کا ابھی میں سوچ بھی نہیں سکتی جبکہ   سوشل میڈیا پر لوگ بہت ہی فضول تنقید کرتے ہیں۔

امر خان نے یہ بھی کہا کہ عدنان صدیقی سے ٹام کروز تھوڑے بہتر ہیں، مریم نواز کا کردار میں اچھا نہیں کرسکتی ہوں، یہ کبریٰ خان کو کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر