خان بہنیں اپنی خوبصورتی، معمولی انداز اور ٹیلنٹ کے لیے مشہور ہیں، سارہ خان اور نور خان دونوں کو لاکھوں لوگ پسند کرتے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کو دیکھنے کے بعد وہ مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شرم نور خان خوبصورت نہیں ہے۔
ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ باجی کچھ کھایا کرو ورنہ میڈیکل اسٹوڈنٹ اُٹھا کر لے جائیں گے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
