Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کین ڈول نے اپنی ناک کی قیمت بتا دی

Now Reading:

پاکستانی کین ڈول نے اپنی ناک کی قیمت بتا دی

پاکستانی کین ڈول نے اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی قیمت بتا دی ہے۔

حال ہی میں عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو ایک خاص پیغام دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے کہا ہے کہ باجی خدا کی قسم میں نے کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا آپ جس کی بات کر رہی ہیں ان کی بہت خوبصورت قدرتی ناک ہے لیکن میری ناک کی قیمت 15 لاکھ ہے اور یہی ہم میں فرق ہے۔

یاد رہے کہ عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کو پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار خوشحال خان کا ہمشکل قرار دیا جا رہا تھا جس پر انہوں نے ردعمل دیا ہے۔

واضح رہے کہ 1961ء میں فکشنل کردار کین ڈول کو متعارف کروایا گیا تھا جو اب عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے سرجری کروا کر روپ دھارا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر