Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیشا پٹانی کی سرخ لباس میں دلکش بولڈ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

Now Reading:

دیشا پٹانی کی سرخ لباس میں دلکش بولڈ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

بالی ووڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔

اداکارہ کا بولڈ جم لُک بھی ان کے مداحوں کو بھا گیا ، سب ان کی تعریفوں کے پل باندہ رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by disha patani (paatni) 🦋 (@dishapatani)

Advertisement

 اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ، ایسے میں انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولوورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by disha patani (paatni) 🦋 (@dishapatani)

Advertisement

دیشا پٹانی کو ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نا صرف ان کی فلموں میں ایکٹنگ اور گلیمرس لک کی وجہ سے چاہتی ہے بلکہ ان کی ایک بہت بڑی فین فولوئنگ سوشل میڈیا پر موجود ہے۔

اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹا اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ہیں ۔

 واضح رہے کہ انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والی کی تعداد 52 ملین  سے زائد بڑھ چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر