Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالگرہ کے موقع پر فرحان اختر کا شبانہ اعظمی کیلئے محبت بھرا پیغام

Now Reading:

سالگرہ کے موقع پر فرحان اختر کا شبانہ اعظمی کیلئے محبت بھرا پیغام

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے سوتیلے بیٹے فرحان اختر نے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

فرحان اختر کی جانب سے اپنی انسٹا اسٹوری پر شبانہ اعظمی کے ساتھ شادی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔

اداکار نے لکھا کہ جب سے میں نے فلم پرورش دیکھی تب سے ہی آپ کے ڈانس کا دیوانہ ہوں اور اس لمحے کی قدر کرتا ہوں جب بلآخر ہمیں ایک ساتھ ڈانس کرنے کا موقع ملا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ شبانہ اعظمی مشہور بھارتی مصنف جاوید اختر کی دوسری بیوی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر