Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان اور کنزیٰ ہاشمی سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہوگیا

Now Reading:

شاداب خان اور کنزیٰ ہاشمی سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اور پاکستان کی مشہور اداکارہ کنزہ ہاشمی سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی سے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے کہا کہ شاداب خان انسٹاگرام پر آپ کو فالو کر رہے ہیں جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شاید میں انہیں اچھی لگتی ہوں یا انہیں میرا کام پسند ہے، اس لیے انہوں نے مجھے فالو کر رکھا ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ڈیٹنگ کر رہے ہیں کیونکہ حال ہی میں اداکارہ ایک میچ دیکھنے بھی گئی ہوئی تھیں۔

  میچ کے دوران کنزا ہاشمی نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ان کے ہمراہ اور بھی اداکارائیں موجود تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ان دونوں کے بیچ ضرور کچھ چل رہا ہے کیونکہ یہ میچ دیکھنے بھی گئی ہوئی تھیں، ایک صارف کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کنزیٰ شاداب کے لیے ہی آئی تھی، کاش دونوں کی شادی ہی ہو جائے، بہترین جوڑی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھی ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

 اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم سے پاکستان کی جیت کے بعد کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

Advertisement

اُنہوں نے تصاویر اور ویڈیوز شیئرکرتے ہوئے لکھا تھا کہ کیا دن تھا، کیا میچ تھا، اور کیا حیرت انگیز فتح ہوئی۔

کنزہ ہاشمی نے لکھا تھا کہ اس مشکل وقت میں ہمارے چہرے پر مسکراہٹ  لانے کے لیے ہمیں پوری کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر