Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریشم کی دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنے کی غلطی پر معذرت

Now Reading:

اداکارہ ریشم کی دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنے کی غلطی پر معذرت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنے کی غلطی کا اعتراف کرکے معذرت کرلی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہم انسان ہیں اور غلطیاں سب سے ہوجاتی ہیں، اس میں کوئی بڑی بات نہیں کہ لوگ اتنی تنقید کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔

گزشتہ روز اداکارہ ریشم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں وہ ایک پُل پر اپنی گاڑی سے نیچے اتر کر پلاسٹک کی تھیلی سے گوشت کے ٹکڑے اور پھر ڈبل روٹی نکال کر دریا میں مچھلیوں کے لیے پھینک رہی تھیں۔

ویڈیو میں اداکارہ نے گوشت اور ڈبل روٹی سے بھری پلاسٹک کی تھیلیاں خالی ہونے پر انہیں بھی دریا میں پھینک دیا تھا۔

Advertisement

جیسے ہی سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے ریشم کو ماحولیاتی اور آبی آلودگی کے نقصانات سے آگاہ نہ ہونے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ان کے اعتماد سے پلاسٹک اس طرح پھینکنا ظاہر کرتا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور اس کے نقصانات کا ان کو کوئی اندازہ نہیں، یہ وہ عمومی رویہ ہے جس کا خمیازہ ہماری زمین بھگت رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

ایک اور صارف نے بھی شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ریشم مچھلیوں کو کھانا تو کھلا رہی ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے پلاسٹک کی تھیلیاں دریا میں پھینک دیں جو مچھلیوں کو مار سکتی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر