
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دشا پٹانی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دشا پٹانی نے سفید رنگ کی انتہائی شرمناک اسکرٹ پہنی ہوئی ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کسی کو بے انتہا پسند آئیں جبکہ کچھ نے انہیں غیر مناسب لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہےکہ معروف اداکارہ دشا پٹانی نے ’ملنگ‘، ’باغی2‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News