پاکستانی گلوکار علی سیٹھی ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
معروف گلوکار امریکی جریدے ٹائم میگزین کی سالانہ ’100 نیکسٹ‘ فہرست میں اپنا نام شامل کروانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے ’100 نیکسٹ‘ فہرست جاری کی گئی ہیں جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کو بھی شامل کیا گیا ہے جو کہ پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ رواں برس کوک اسٹوڈیو میں علی سیٹھی اور گلوکارہ شَہہ گِل کی جانب سے گائے گئے گانے پسوڑی کو دنیا بھر میں خوب پزیرائی ملی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
