
پاکستان کی مشہور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں جن کو دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جو مداحوں کو خوب پسند آئیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں انوشے عباسی نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا ،اداکارہ کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یاد رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’بے نام‘، ’رقصِ بسمل‘، ’پریم گلی‘، ’پیارے افضل‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News