پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ سجل علی نے چھ سال بعد اپنی دوست سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ سجل کو اپنی دوست ٹوئنکل واہی سے کافی عرصے بعد پرجوش طریقے سے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


تصاویر میں سجل علی اپنی دوست کے ساتھ ملاقات کے دوران کافی خوش نظر آرہی ہیں، کچھ تصاویر میں دوست نے سجل علی کو گود میں اٹھایا ہوا ہے


سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
اداکارہ نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصویر میں سجل علی گلاسس میں بے حد کیوٹ لگ رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا گیاتھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
