Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

کبریٰ خان کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ کبریٰ خان  حال ہی میں آخری بار بلاک بسٹر فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری میں نظر آئیں۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری اور خلیل الرحمان قمر کی تحریر کردہ فلم (لندن نہیں جاؤں گا) عیدالاضحی پر ریلیز ہوئی ہے اور باکس آفس پر شاندار بزنس کیا ہے۔

Advertisement

Kubra Khan's moves land London Nahi Jaunga's 'Mahiya Ve Mahiya' on everyone's summer mehndi playlist - Music - Images

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر