Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری؟

Now Reading:

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری؟

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ہالی ووڈ انڈسٹری میں انٹری دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملالہ نے ’ایکسٹرا کریکیولر‘ کے نام سے اپنے فلم پروڈکشن ہاؤس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہ میں نے محسوس کیا ہے ہمیں لوگوں کی فلاح وبہبود کے کام کو صرف این جی اوز تک ہی محدود نہیں رکھنا چاہئیے بلکہ لوگوں کے ذہنوں اور خیالات کو ایڈجسٹ کرنے کا ایک اور جزو سینما بھی ہے ،جس کے لیے تھوڑا سا اضافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ آپ کو عام طور پر ہالی ووڈ میں مختلف رنگ ونسل کے لوگوں کی نمائندگی بہت ہی کم نظر آتی ہے اور انڈسٹری کی اس روایت کو اب بدل جانا چاہئیے۔

 

Advertisement

ملالہ نے کہا کہ میں ایک مسلمان لڑکی ہوں جس کا ایک پختون خاندان سے تعلق ہے، میں ایک ایشیائی فرد ہوں جس نے سفید فام لوگوں کی کامیابی اور فتوحات پر مبنی کہانیاں اسکرین پر دیکھی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر ہم ان انکشافات کو دیکھنے کے قابل ہیں، تو مجھے لگتا ہے ناظرین میں ہم ایشیائی باشندوں کی تخلیق کردہ کہانیوں کو دیکھنے اور سننے کی صلاحیت بھی ہونی چاہئیے۔

ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ایسی کہانیاں جوکہ سفید فام لوگوں نے نہیں بلکہ ایشیائی رنگ ونسل کے باشندوں نے بنائی ہوں اور وہ خود ہی ان کہانیوں کے مرکزی کردار بھی ہوں، ایسا ممکن ہوسکتا ہے اور میں یہ کام سرانجام دینے جارہی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر