ہالی وڈ ڈانسر اور اداکارہ لارین گاٹلب کو لوگوں کی توجہ حاصل کرنا بخوبی آتا ہے ، اکثر اپنے ڈانس اور گلیمرس لک سے سرخیوں میں رہنے والی لارین سوشل میڈیا پوسٹ سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں ۔
حال ہی میں لارین گاٹلب نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھتے ہی مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔


اس بار اداکارہ نے جو تصاویر شیئر کی ہیں وہ بہت ہی زیادہ بولڈ ہیں، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لارین گاٹلب بیڈ روم میں موجود ہیں جہاں انہوں نے انتہائی شرمناک سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔


تصاویر میں معروف اداکارہ نے مختلف پوز دیے، کسی تصویر میں وہ بیڈپر لیٹی ہوئی ہیں تو کسی تصویر میں انہیں اپنی ٹانگوں کو 90 ڈگری میں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


واضح رہے کہ لارین گاٹلب نے بھارتی فلم ’اے بی سی ڈی‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
