
مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاکر ڈولی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اپنی دوست کے ہمراہ سوئمنگ پول کے کنارے بیٹھی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں ڈولی کے گرد غبارے اور پھولوں کے گلدستے دیکھے گئے تھے۔
ڈولی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب ٹک ٹاکر نے متعدد ویڈیوز اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News