
بھارت کی مشہور اداکارہ ہما قریشی سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہما قریشی نے سبز رنگ کا انتہائی نازیبا سلک لباس پہنا ہوا ہے۔
تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کپڑوں کے ساتھ کی ہیلز بھی پہنی ہوئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں توکسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ ہما قریشی نے ’مہارانی‘، ’بدلہ پور‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News