Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان شاہد کی فخر زمان پر سخت تنقید، سوشل میڈیا صارف نے اداکار کو منہ توڑ جواب دے دیا

Now Reading:

شان شاہد کی فخر زمان پر سخت تنقید، سوشل میڈیا صارف نے اداکار کو منہ توڑ جواب دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کو قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا۔

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان سے ایک اہم کیچ ڈراپ ہوا، اس کے علاوہ مس فیلڈ ہونے کی وجہ سے 2 چوکے بھی لگے۔

اس کے علاوہ جب فخر زمان بیٹنگ کے لیے آئے تو اس میں بھی کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکے اور 18 گیندوں پر 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں شان شاہد نے قومی کرکٹر پر کڑی تنقید کی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ “فخر نے صرف 15 رنز بنائے، دو گیندیں تو بالکل فخر کے بلے کے درمیان آئیں اور آپ کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے”۔

Advertisement

شان کے اس ٹوئٹ پر ایک سوشل میڈیا صارف نے اُن کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، اور جواب میں لکھا کہ “سر آپ کی 500 فلموں میں سے 3 یا 4 دیکھنے والی ہیں، فخر نے کبھی آپ کو کچھ بولا”؟

فیضان نامی صارف کی ٹوئٹ کا اداکار نے جواب دیا کہ “اگر آپ کو آرٹس اور اسپورٹس کا فرق ہی نہیں پتہ تو آپ کا اللہ حافظ ہے”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر