Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمائما گولڈ اسمتھ سیلاب زدگان کی مدد کرنے کے لیے میدان میں آگئیں

Now Reading:

جمائما گولڈ اسمتھ سیلاب زدگان کی مدد کرنے کے لیے میدان میں آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے عطیات کیلئے لندن میں اپنی آنے والی فلم کی پرائیویٹ اسکریننگ کی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔

جمائما کی آنے والی فلم ’What’s Love Got To Do With It‘ کی پرائیویٹ اسکریننگ نیلام کی جائے گی۔

اس حوالے سے جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ فلم کی پرائیوٹ اسکریننگ کی نیلامی سے حاصل رقم پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے مختص کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کی نجی اسکریننگ کی نیلامی 8 ستمبر کو ہوگی۔

واضح رہے کہ جمائما کی آنے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘ کی لیڈ کاسٹ میں نامور بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اور پاکستانی اداکارہ سجل علی سمیت برطانوی اداکارہ للی جیمز، ایما تھامپسن، برطانوی اداکار شہزاد لطیف اور پاکستانی نژاد برطانوی اسٹینڈاپ کامیڈین جیفری مرزا بھی شامل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر