Advertisement
Advertisement
Advertisement

سشمیتا سین اور للیت مودی کا بھی بریک اپ ہوگیا

Now Reading:

سشمیتا سین اور للیت مودی کا بھی بریک اپ ہوگیا

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین اور آئی پی ایل کے بانی اور نامور بزنس مین للت مودی کے بریک اپ کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

گزشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سشمیتا سین اور للیت مودی کے درمیان تعلقات کچھ ٹھیک نہیں ہیں اور اب خبر آئی ہے کہ دونوں کا بریک اپ ہوگیا ہے کیونکہ للیت مودی نے انسٹاگرام پر اپنا بائیو اور تصویر تبدیل کرلی ہے۔

واضح رہے کہ للیت مودی نے اداکارہ سشمیتا کے ساتھ اپنے تعلق کی بات ایک پوسٹ کے ذریعے 14 جولائی کو بتائی تھی لیکن اب للیت مودی نے اپنے انسٹاگرام بائیو سے سشمیتا کا ذکر ہی حذف کر دیا ہے اور تصویر بھی تبدیل کر دی ہے۔

سشمیتا سین اور للیت مودی نے اب تک ان خبروں سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا جبکہ کئی مرتبہ اداکارہ سشمیتا کو ان کے سابق بوائے فرینڈ روہمان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

اس سے قبل سشمیتا سین کے مداح نے اداکارہ کے لیے تحائف اور خط ان کے گھر بھیجے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ ششمیتا گزشتہ ماہ سے سیرو تفریع کے لیے کسی اور ملک گئی ہوئی تھیں۔

تاہم اداکارہ سشمیتا ایک ماہ بعد گھر واپس آگئی اور جب اداکارہ گھر واپس آئی تو انہوں نے اپنے گھر پر اپنے مداح کے جانب سے بھیجے گئے تحائف اور خط کو دیکھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

Advertisement

اداکارہ ششمیتا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں تحائف پھول اور کارڈ کو رکھا دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ تقریبا ایک ماہ کے سفر کے بعد گھر واپس۔

تاہم مداح کے جانب سے اداکارہ کو بھیجے گئے خط میں لکھا تھا کہ پیاری سشمیتا سین میڈم جب میں مسکرانا چاہتی ہوں تو صرف آنکھیں بند کر کے آپ کے بارے میں سوچتا ہوں اور میرے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سشمیتا سین 1994 میں مس یونیورس کا خطاب حاصل کر چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر