Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

Now Reading:

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے عالمی انسانی تنظیم کی ٹیم کے ساتھ کشتی کے ذریعے اندرون سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر نے سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچوں سے ملاقات کی اور ان کی ضروریات کے بارے میں بتایا۔

انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو اپنی مکمل مدد کا یقین بھی دلایا۔

واضح رہے کہ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی 20 ستمبر کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچی تھیں۔

انجلینا جولی پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے جاری سرگرمیوں کاجائزہ لے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر