Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، ادکارہ ہانیہ عامر کی شرمناک لباس میں تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، ادکارہ ہانیہ عامر کی شرمناک لباس میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپمے مداحوں کے لئے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرم اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہوگئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے سیاہ رنگ کی جینز اور سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور اس کے اوپر سرخ اور سیاہ رنگ کی چیک شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نت ڈرامہ سیریل ’عشقیہ‘، ’میرے ہمسفر‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Hania Amir shares love for her followers 'despite the hate'

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر