پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی کچھ ایسی دلچسپ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین بے ساختہ ہنس پڑتے ہیں۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرہ کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشہور اداکارہ صبور علی ایک ڈرامے میں سنجیدہ سین کے دوران اپنے کردار سے باہر ہوکر ہنسنے لگ جاتی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہنسنے کے بعد واپس اپنے کردار میں آجاتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صبور علی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، کوئی بے ساختہ ہو کر ہنسنے لگ گیا تو کسی نے صبور علی کو مخاطب کرتےہوئے کہا کہ وہ یہ ویڈیو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کریں۔
واضح رہے کہ صبور علی نے ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘، ’فطرت‘، ’گل و گلزار‘ میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
