
پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی اکثر تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ فاطمہ طاہر صوفے پر بیٹھی موبائل فون استعمال کر رہی ہیں جہاں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی نازیبا لباس پہن رکھا ہے۔
فاطہ طاہر کی یہ تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کسی نےان کی خوبصورتی کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مناسب اور خوبصورت لباس کا چناؤ کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News