Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنانیر کی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

Now Reading:

دنانیر کی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ دنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ دنانیر نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ دنانیر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دنانیر کو پنجابی ڈائیلاگز پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں ایک سوشل میڈیا پیج نے دعویٰ کیا تھا کہ نئی سیریز ’فاطمہ جناح‘ میں اداکارہ دنانیر ایک صحافی انیتا پونم والا کا کردار ادا کریں گی جسے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا تھا۔

دنانیر نے اس سیریز میں اپنا لک بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس تصویر میں اُنہوں نے ذرا سا بھی میک اپ نہیں کیا، بس کاجل اور گریسی ہیئر اسٹائل بنایا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ان کی پہلی جھلک وائرل ہونے پر مداحوں کی جانب سے  ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ دانیر مبین ایک نوجوان پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنی وائرل ویڈیو پوری ہو رہی ہے کے بعد مشہور ہو گئیں۔

دانیر نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل “سِنفِ آہن” کے ساتھ کچھ معروف پاکستانی اداکاراؤں کے ساتھ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر