Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی آنے والی نئی فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

سجل علی کی آنے والی نئی فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا ٹریلر جاری

عمران خان کی سابقہ اہلیہ و پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ نے سجل علی کی آنے والی نئی فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔

جمائما گولڈاسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی فلم کا ٹریلر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ محبت میں رہنے سے بہتر ہے کہ محبت میں جیا جائے۔

Advertisement

یہ سجل علی کی پہلی انگریزی زبان کی فلم ہے جسے جمائما خان نے لکھا اور پروڈیوس کیا ہے جبکہ ہدایت کاری شیکھر کپور نے کی ہے۔

فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ میں للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، سجل علی، عاصم چوہدری اور ایما تھامسن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔

یاد رہے کہ فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ آئندہ سال 27 جنوری 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر