Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ایشال فیاض کا پیسا ایوارڈز میں شرمناک ڈانس، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

Now Reading:

اداکارہ ایشال فیاض کا پیسا ایوارڈز میں شرمناک ڈانس، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

2020 میں پہلی بار پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا) کی تقریب  دبئی میں منعقد ہوئی اس کے بعد یہ ہر سال ہوتی ہے جس میں فنکاروں کو ان کی بہترین اداکاری پر ایوارڈز دے کر ان کی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے۔

 پیسا ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کئی فنکاروں نے شرکت کی اور اپنی پرفارمنسز سے تقریب کو چار چاند لگائے۔

اسی دوران پاکستان کی معروف اداکارہ ایشال فیاض نے ڈانس کیا جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

اداکارہ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے نیلے اور سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مردوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔

Advertisement

ایشال فیاض کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر اس چیز کی اجازت ہرگز نہیں دیتا تو کسی نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی کاپی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ ایشال فیاض نے ’کاف کنگنا‘، ’پیمانے‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Eshal Fayyaz Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband, DOB

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر