پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویرشیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے لیکن انہیں اکثر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین نے سیخ پا ہوگئے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشنا شاہ نے پیلے رنگ کا سلک انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ساتھ میں سیاہ رنگ کی اونچی ہیلز بھی پہنی ہوئی ہے جبکہ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلہا چھوڑا ہوا ہے۔


اشنا شاہ کی اسی لباس میں ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ مغربی کلچر کو فروغ دینے سے بہتر ہے اپنے کلچر کو فروغ دیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اشنا شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘، ’بشر مومن‘، ’حبس‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
