
پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا کے لیے دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔
ابرارالحق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جو کہ ان کے حالیہ انٹرویو کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے دورانِ گفتگو کہا کہ بابر اعظم سے ایشیا کپ کے دوران توقعات زیادہ تھیں مگر وہ اُن پر پورا نہیں اتر سکے، اس بار ہی بس بابر اعظم کی پرفارمنس ٹھیک نہیں تھی۔
معروف گلوکار نے کہا کہ محمد رضوان بہت اعلیٰ کھیلے اور انہوں نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھی تعریف کی۔
صحافی نے ابرارالحق کو بتایا کہ نسیم شاہ کے لیے تو بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی انسٹااسٹوری پر ویڈیو شئیر کی ہے۔
جس پر انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ ابھی بچہ ہے، مہربانی کر کے ہمارے لڑکے چھوڑ دو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News