بھارت کے مشہور و معروف کامیڈین سنیل گروور کی سڑک کنارے جیولری بیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکار نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گروور سڑک کنارے بیٹھے ہوئے ہیں اور اپنے سامنے جیولری رکھی ہوئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
لیکن جب کوئی خریدنے آتا ہے کہ تو وہ کہتے ہیں کہ یہ انکی پرسنل ہے، ایک گاہک جب جیولری کو ہاتھ لگانے کی کوشش کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ نہیں کرو بولا نہ کے یہ پرسنل ہے بیچنے کیلئے نہیں ہے۔
واضح رہے کہ بھارت کے مشہور و معروف کامیڈین سنیل گروور اب بھارتی ٹیلی ویژن شو ’کپل شرما شو‘ کا حصہ نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
