پاکستان کے معروف میزبان و کامیڈین سہیل احمد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔
سہیل احمد پنجابی فلم بابے بھنگڑے پاوندے نے میں دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
فلم بابے بھنگڑے پاوندے نے کی شوٹنگ امریکا میں کی گئی ہے، جس میں سہیل احمد والد کا کردار کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ اس فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، لیکن پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کے باعث دونوں ممالک میں ایک دوسرے کی فلموں اور ڈراموں کو ریلیز کرنے پر پابندی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
