Advertisement
Advertisement
Advertisement

متھیرا گلوکارہ آئمہ بیگ کے حق میں بول پڑیں

Now Reading:

متھیرا گلوکارہ آئمہ بیگ کے حق میں بول پڑیں

پاکستان کی میزبان متھیرا، شہباز شگری کو دھوکا دینے کے الزامات پر آئمہ بیگ کے حق میں بول پڑیں۔

متھیرا کی جانب سے اپنی انسٹا اسٹوری پر آئمہ بیگ کی حمایت کرتے ہوئے لکھا گیا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت برا محسوس ہورہا ہے کہ لوگوں کی وجہ سے آئمہ بیگ کو کافی مشکل وقت سے گزرنا پڑرہا ہے۔

میزبان نے لکھا کہ اگر کوئی شخص مشہور ہے تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ ان کی کوئی اپنی نجی زندگی نہیں ہے۔

اُنہوں نے لکھا کہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ لوگ سچ جانے بغیر اپنی رائے قائم کرلیتے ہیں اور کسی کی نجی زندگی کا تماشا بنا دیتے ہیں۔

Advertisement

متھیرا نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہباز اور آئمہ کو وقت دیں، یہ ان کی نجی زندگی ہے، پر سکون رہیں اور اس طرح کسی کی ذہنی صحت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

واضح رہے کہ برطانوی ماڈل طلولہ مائر نے چند روز قبل سے ایک مہم جاری کی ہے جس میں وہ آئمہ بیگ اور اپنے سابق بوائے فرینڈ قیس احمد کے تعلقات کو منظرِ عام پر لا رہی ہیں۔

طلولہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کے باوجود قیس احمد سے تعلقات رکھے اور اپنے منگیتر کو دھوکا دیا۔

انہوں نے بطور ثبوت متعدد اسکرین شاٹس اور وائس کال بھی سوشل میڈیا پت شیئر کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر