
دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے ٹک ٹاکر خابی لیم کی اسپانسر ویڈیو سے کمائی جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا فارچون کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹک ٹاکر نے ہونے والی کمائی سے متعلق بات کی۔
رپورٹ کے مطابق قرآن حافظ ٹک ٹاکر خابی لیم کو ہر اسپانسر شدہ ٹک ٹاک ویڈیو کے عِوض تقریباً 400,000 امریکی ڈالرز ادا کیے جاتے ہیں جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً 9 کروڑ 68 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خابی لیم کا کہنا ہے کہ اُن کی زیادہ تر کمائی مختلف برانڈز کے لیے بنائی گئی ویڈیوز سے ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ اپنی خاموش کامیڈی اور ہاتھوں کے اشاروں سے مزاحیہ ویڈیوز اور مشکل کاموں کو آسان طریقوں سے کر کے دکھانے والے ٹک ٹاکر خابی لیم کے اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالورز ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خابی لیم کا تعلق سینیگال سے ہے اور وہ اس وقت اٹلی میں مقیم ہیں۔
ٹک ٹاکر کو اداکاری کا بھی بے حد شوق ہے اور وہ جَلد ہی انگریزی زبان پر عبور حاصل کر کے ہالی ووڈ میں کام کرنے کے بھی خواہاں ہیں۔
انہیں 2022ء میں ٹک ٹاک پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے کا بھی اعزاز حاصل ہے، ٹِک ٹاک پر خابی لیم کے 150 ملین جبکہ انسٹا گرام پر 79.5 ملین فالوورز ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News