Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

سائرہ یوسف کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ یوسف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں سائرہ یوسف نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر سائرہ یوسف کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو دلہن کے لباس میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

سائرہ یوسف کی ویڈیو جہاں سوشل میڈیا صارفین کو پسند آئی تو دوسری جانب ان کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر