Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل؛ کین ڈول نے آڑے ہاتھوں لے لیا  

Now Reading:

دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل؛ کین ڈول نے آڑے ہاتھوں لے لیا  

پاکستان کی معروف ’کین ڈول‘ عرف عدنان ظفر نے اداکارہ دنانیر مبین کو ایک ویڈیو پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

دنانیر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں انہوں نے گھر میں لپ پلمر بنانے کا طریقہ بتایا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے بتائے جانے والے ٹوٹکے میں پٹرولیم جیلی میں لال مرچیں اوردارچینی کا پاڈرملا کرہونٹوں پر 5 منٹ کے لیے لگانا تھا اور اس کے بعد انہیں لال مرچوں کے سبب کافی تکلیف اٹھانی پڑی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

دنانیر نے ویڈیو کے کیپشن میں یہ نسخہ خواتین کو گھرپرآزمانے سے منع کیا تھا۔

وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے عدنان ظفر نے دنانیرکو کہا کہ پٹرولیم جیلی میں لال مرچیں اور دارچینی پاڈرملا کر ہونٹوں پر لگا کر آپ خود کو بڑی کترینہ کیف سمجھ لیتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

انہوں نے کہا کہ میری جان خدا کا خوف کریں، دارچینی  سہی ہے لیکن لال مرچ انتہائی نقصان دہ ہے۔

کین ڈول نے کہا کہ اگر آپ نے کوئی ایسی پراڈکٹ استعمال کی ہے جس میں مرچیں محسوس ہوں تو وہ ایک مخصوص قسم ہوتی ہے جس میں ایسنس شامل کیے جاتے ہیں جو آپ کی جلد کے لیے ٹھیک ہوتے ہیں۔

Advertisement

عدنان ظفر کا کہنا تھا کہ یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے ،ایسا مت کریں اگر پیسے ہیں تو آپ فلر کروالیں، مرچیں نقصان دہ ہیں آپ کو بلسٹر بن سکتا ہے یا پھر ورم آسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر