Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 اداکارہ تمنا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سفید رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے پہلے ڈرامیٹنگ سلیوس کے گاون میں کانز فلم فیسٹیول میں لاکھوں فینس کا دل جیتا۔

ہالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ اور ساؤتھ تک کی اسٹار کاسٹ فرانس میں منعقدہ کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں بلیک اینڈ وہائٹ ڈریس میں دیکھا گیا۔

Advertisement

باہوبلی فیم اداکارہ نے گوری اور نینیکا کے ذریعہ ڈیزائن کئے گئے آوٹ فٹس میں کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں۔

تمنا بھاٹیہ نے فرسٹ ڈے کانز فلم فیسٹیول میں دو زبردست لکس فلانٹ کئے ہیں۔

واضح رہے کہ تمنا نے 15 سال کی عمر میں بالی ووڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے اداکاری کی شروع کی تھی وہ تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر