Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیہا شرما کی بولڈنیس دیکھ کر بھڑک اٹھے سوشل میڈیا صارفین، کمنٹس دیکھیں

Now Reading:

نیہا شرما کی بولڈنیس دیکھ کر بھڑک اٹھے سوشل میڈیا صارفین، کمنٹس دیکھیں

بالی ووڈ کی اداکارہ نیہا شرما انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔

فلم کروک سے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔

 فی الحال ہم آپ کو دکھاتے ہیں نیہا شرما کی چند ایسی تصاویر، جس میں ان کی خوبصورتی بولڈنیس اور معصومیت کا امتزاج واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین ان کی پوسٹ پر کمنٹس کر رہے ہیں اور بولڈنس کی حد پار کرنے پر ان کو ٹرول بھی کر رہے ہیں ۔

ساتھ ہی ان کے چاہنے والے بھی ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے۔

Advertisement

دیکھیں نیہا کا بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neha Sharma 💫 (@nehasharmaofficial)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neha Sharma 💫 (@nehasharmaofficial)

Advertisement

ہر گزرتے دن کے ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ایسے میں انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر