پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن آج کل انہیں اپنے لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ کرنا پڑ رہا ہے۔
حال ہی میں معرف گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے انتہائی نازیبا سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈانس پریکٹس کر رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کسی نے اسے بے شرمی قرار دیا اور کسی نے کہا کہ ڈانس پریکٹس کسی اچھے اور مناسب لباس میں بھی ہوسکتی تھی۔
واضح رہے کہ آئمہ بیگ نے ’ڈھولا‘، ’بازی‘ اور کئی مشہور گانوں میں اپنی آواز کا جادو چلایا۔
![]()
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
