بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جم میں خراٹے لیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ دیپیکا اور کترینہ کیف کو جم میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جہاں اداکارہ کترینہ نے دیپیکا کی ورزش کے دوران خراٹے لیتے ہوئے ویڈیو بنالی۔

Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ میں جم میں بہت محنت کررہی ہوں۔
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اپنی اگلی فلم پٹھان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آئیں گی جبکہ کترینہ کیف کو فلم بھوت، میری کرسمس اور ٹائیگر میں دیکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
