بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ و ماڈل ملائیکہ اروڑا کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا ساڑھی پہن کر فیشن ڈیزائنر و فلم میکر منیش ملہوترا کے ہاں دیوالی پارٹی میں پہنچ گئیں۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملائیکہ اروڑا کالی ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بھی چنڈ تصاویر شئیر کی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کو اپنے فرینڈز اور فیملی کے ساتھ فیشن ڈیزائنر کنال راول اور ارپتا مہتا کے پری ویڈنگ پارٹی میں دیکھا گیا تھا ۔
دونوں کی پارٹی سے ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اور ویڈیوز سامنے آئیں ، جو کافی وائرل بھی ہوئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے بھی اس پارٹی سے اپنے تازہ لُک کی تصویریں شیئر کی تھیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی تھیں۔
واضح رہے کہ ملائیکہ اروڑا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
