پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی ان دیکھی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے مشہور اداکار عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کے پردے کے پیچھے کے لمحات دکھائے گئے ہیں۔
اہلیہ نے اداکار عثمان مختار کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستانی اداکار عثمان مختار کی اہلیہ زنیرہ انعام نے اپنے شوہر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
کچھ عرصہ پہلے زنیرہ انعام نے انسٹا گرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا۔
اس دوران مداحوں نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔
ایک مداح نے پوچھا کہ عثمان کے ہاتھ کا بنا ہوا ایسا کھانا جو آپ کو پسند ہو؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
جواب میں انہوں نے کہا تھا کہ خیالی پلاﺅ کیونکہ عثمان کو کھانا بنانا نہیں آتا۔
اداکار عثمان کی اہلیہ کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مخلتف تبصرے کیے گئے۔
واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اور زونیرہ انعام کی شادی رواں برس کے آغاز میں ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
