Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ غنیٰ علی نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر

Now Reading:

اداکارہ غنیٰ علی نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ غنیٰ علی   نے مختلف ہٹ ڈراموں میں کام کر کے اپنا نام بنایا ہے۔

ماڈل اور اداکارہ غنیٰ علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔

انہیں ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

اداکارہ کو اکثر شادی شدہ مرد سے شادی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم وہ تنقید کی پرواہ نہیں کرتیں اور ناقدین کا منہ بند کر دیتی ہیں۔

حال ہی میں پہلی بار اداکارہ نے اپنے شوہر عمیر گلزار  کی پہلی شادی اور گھر برباد کرنے کے بارے میں تمام افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مجھے بتایا گیا تھا کہ میرے شوہر کی پہلی بیوی کو کچھ نہیں معلوم، یہ ممکن نہیں ہے، خاص طور پر جب ہم نے اس معاملے کا اعلان کیا، سب کو اس کا علم تھا۔

غنیٰ علی نے کہا کہ لوگوں نے میرے بارے میں بہت برا  بھلاکہا، انہوں نے مجھ پر لعنت بھیجی، میرے بچے کو برا بھلا کہا، مجھے باتیں سن کر صدمہ پہنچا، اس طرح مجھے لگتا ہے کہ یہ افواہیں جان بوجھ کر بنائی گئی تھیں اور میرے شوہر کو متحرک کرنے کے لیے پھیلائی گئی تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ صرف چند لوگ ہی مجھے سمجھتے ہیں اور میرا ساتھ دیتے ہیں باقی سب نے مجھے برا بھلا کہا میں سب کے بارے میں برا محسوس کر رہی تھی۔

غنیٰ علی نے کہا کہ اس طرح کی تنقید کا سامنا پہلے کبھی نہیں کیا ،حتیٰ کہ جب میرا ’آئٹم سانگ‘آیا تھا تو اسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement

گھر کی تباہی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو اپنے شوہر سے کوئی مسئلہ ہے تو وہ اس کے ساتھ  مل کر حل کرے، گھر کی تباہی کا الزام تیسرے شخص پر نہ ڈالیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ  میں تبصروں کا جواب بھی دیتی تھی لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ اس سے معاملہ مزید بڑھے گا اس لیے میں نے تبصرہ کرنا چھوڑ دیا، آخر کار اس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر