Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشتو زبان کے معروف لوک گلوکار انتقال کر گئے

Now Reading:

پشتو زبان کے معروف لوک گلوکار انتقال کر گئے

پشتو زبان کے معروف لوک گلوکار معین علی انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق  پشتو زبان کے معروف لوک گلوکار معین علی 80 سال کی عمر میں راولپنڈی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔  ان کی صحت کافی عرصے سے خراب تھی۔

گلوکار معین علی کی نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں اور فنکاروں نے شرکت کی ۔ بعد ازاں انہیں مقامی علاقے کے قبرستان میں سپرد خاک  کردیا گیا۔

مرحوم نے پسماندگان میں چار بیٹے، تین بیٹیاں اور ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے۔

 معین علی کا تعلق ضلع کوہاٹ سے تھا لیکن وہ تقریباً 35 سال قطر میں گزارنے کے بعد پاکستان واپسی پر راولپنڈی  منتقل ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر