پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان نے لڑکیوں کا بہترین گلاب کے پھولوں کو قرار دیا۔
سابقہ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے ہاتھوں میں گلاب کے پھول لیے ہوئے ہیں۔
نیمل خاورنے کیپشن میں لکھا کہ گجرے ہی لڑکیوں کے بہترین دوست ہوتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیمل خاور کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
یاد رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے، ان کے ہاں 30 جولائی 2020 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے مصطفیٰ عباسی رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
