
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بھارت کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے امیدوار کتنا معاوضہ لیتے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس سیزن 16 کی امیدوار سمبل توقیر خان کو شو میں سب سے زیادہ معاوضہ دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ شو کی سب سے مہنگی امیدوار ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سمبل توقیر خان صرف ایک ہفتے کے 12 لاکھ بھارتی روپے لیتی ہیں جبکہ نمرت کور، ٹینا دتا اور مانیا سنگھ کو فی کس 8 لاکھ بھارتی روپے فی ہفتہ معاوضہ دیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بگ باس سیزن 16 کی سب سے مہنگی امیدوار سمبل توقیر خان کے بارے میں وہ باتیں جو آپ کو معلوم نہیں
ساجد خان کو مبینہ طور پر 5 لاکھ بھارتی روپے مل رہے ہیں۔
معروف بھارتی اداکار سلمان خان جان لیوا بیماری کا شکار؛ بگ باس کی میزبانی معروف اداکار کے سپرد
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان جان لیوا بیماری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد بگ باس کی میزبانی معروف اداکار کے سپرد کردی گئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان ڈینگی وائرس میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ بگ باس کی آنے والے ایپی سوڈز کی میزبانی نہیں کریں گے۔
اداکار سلمان خان کی جگہ کرن جوہر کو بگ باس کی میزبانی سپرد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News