Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ ویر جعفری کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

شاہ ویر جعفری کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر شاہ ویر جعفری کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں وی لاگر شاہ ویر جعفری کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں شاہ ویر کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئ تھی جس میں انہیں گھر کے باہر چارپائی پر لیٹے دیکھا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ عائشہ سے بحث میں جیتنے کے بعد گھر کے باہر آرام کر رہا ہوں۔

Advertisement

شاہ ویر جعفری کی اہلیہ جب بھی غصے میں ہوتی ہیں، وہ انہیں کیسے مناتے ہیں؟ اس حوالے سے گزشتہ روز شاہ ویر نے اپنا آزمودہ طریقہ مردوں کو بھی بتا دیا۔

شاہ ویر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ایک بار میری بیوی مجھ سے بہت ناراض تھی تو میں بہت سارے پھول خرید کر لایا اور بیڈروم میں آئی ایم سوری لکھ کر رکھ دیا، معافی کا یہ رومانوی طریقہ دیکھ کر عائشہ کا غصہ فوراً ختم ہو گیا۔

شاہ ویر نے دوسرے مردوں کو بھی مشورہ دیا کہ اگر ان کی بیویاں ناراض ہوں تو وہ بھی اس طریقے پر عمل کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری اور ان کی اہلیہ عائشہ بیگ کی جوڑی سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کر چکی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر