
بھارت کی مشہور اداکارہ نورا فتیحی جب سے اپنی دلبر پرفارمنس سے شہرت حاصل کی ہے تب سے وہ اپنے ڈراپ ڈیڈ خوبصورت انداز اور قاتل ڈانس کی وجہ سے پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساحل سمندر پر ’کال می ایوری ڈے‘ گانے پر ڈانس کرتے پوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی کے ساتھ ان کے دو دوست بھی ہیں جو ان کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی نے ان کی خوب تعریفیں کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل نورا فتیحی کو دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے سوکیش چندر شیکھر پر منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کیا تھا، جو کہ جبری وصولی اور لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں جیل میں بند ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News