ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی منفرد اداکاری سے نام بنانے والی اداکارہ شمع سکندر کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔
شمع سکندر کچھ عرصے سے کافی کم پروجیکٹ میں نظر آرہی ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ کی عمر 41 سال ہو گئی ہیں لیکن ابھی بھی گلیمر کا بخار ان کے سر سے نہیں اترا ایک بار پھر انہوں نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پرشئیر کر دیں۔
حال ہی میں شمع سکندر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہوں نے انتہائی دلکش لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر دیکھیں:

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
